• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، خاتون کے اغوا کا مقدمہ 14 افراد کیخلاف درج

گجرات (نمائندہ جنگ) کنجاہ سے اغواء ہونے والی شادی شدہ خاتون کا مقدمہ 3 ماہ بعد 14 افراد کیخلاف درج کر لیا گیا،  گاؤں کوٹ متہ سے نصر اقبال وغیرہ 14افراد نے شادی شدہ خاتون اقراء بی بی کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، مغویہ کو ملزمان نے 3ماہ قبل اغواء کیا تھا۔ 
تازہ ترین