• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، انتڑیاں پگھلا کر گھی تیار کرنے والی فیکٹری سیل

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں انتڑیاں پگھلا کر گھی تیار کرنے والی فیکٹری سیل، بڑی مقدار میں تیار اور خام مال قبضہ میں لے لیا گیا، مالک کیخلاف مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا، ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کو شکایات موصول ہوئی تھیں کہ شاہ جہانگیر روڈ پر سائیں خالد نامی شخص فیکٹری میں جانوروں کی انتڑیاں پگھلا کر مضر صحت گھی اور کوکنگ آئل تیار کرکے فروخت کرتا ہے۔
تازہ ترین