• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) کڑیانوالہ میں واپڈا اہلکاروں نے بجلی چور پکڑ لیا، پولیس نے اسسٹنٹ آپریشن منیجر واپڈا وقاص احمدکی رپورٹ پر  سرکیاں میں واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر محمد عنائیت کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین