• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بوگس چیک دینے والے3 افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ کوتوالی پولیس نے عابد کو 15لاکھ روپے کا وبوگس چیک دینے پر سرفراز، نعمان کو ایک لاکھ75ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر ا شفاق اور  موترہ پولیس نے فرحان کو4لاکھ44ہزار روپے کا بوگس چیک دینے پر خالد کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین