• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :لڑائی جھگڑے میں خاتون سمیت 2افراد کو زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)لڑائی جھگڑے    میں خاتون سمیت 2افراد کو زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ جناح ٹاون میں لڑائی جھگڑے کے واقعہ میں امیر افضل وغیرہ4کس نے چھریوں کے وار کرکے کلیم کو زخمی کردیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ سے پولیس نے لیاقت وغیرہ 5کس نے تشدد کرکے عدنان کی بیوی نجمہ کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین