• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھر نے، گھیر ائو، جلائو کے با وجو د ہما ری فتو حات رضا ئے الٰہی کے بغیر ممکن نہیں تھیں، مریم نواز

 اسلا م آبا د( جنگ نیو ز ) وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف کی صا حبزادی مر یم نوا ز نے سما جی رابطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئیٹر پر اپنے ایک  پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ ن کی فتو حات کے دوران  دھر نا ، مارنا، گھیر ائو اور جلائو ہو تا رہا، ان تما م حا لات کے با وجو د ہما ری فتو حات رضائے الہی کے بغیر ممکن نہیں تھیں۔
تازہ ترین