• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو کا سندھ اسمبلی سے پاناما لیکس پر منظور قرارداد کا دفاع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی سے پاناما لیکس کے حوالے منظور کردہ قرار داد کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ سینیٹ میں بھی اس طرح کا بل منظور ہو چکا ہے اپنے ٹوئٹر بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں بھی اس لیے پاناما لیکس کی تحقیقات کے  حوالے سے قرار داد منظور کی گئی ۔ خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی میں بھی پاناما لیکس پر قرار دادیں جمع ہو چکی ہیں ۔
تازہ ترین