• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی پا کستا نی اداکار نے اڑی حملے کی مذمت نہیں کی، انو پم کھیر

ممبئی ( جنگ نیوز ) با لی ووڈ اداکار انو پم کھیر نے سماجی رابطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کسی بھی پا کستا نی اداکار ، جنہو ں نے  بھا رتی فلم انڈ سٹر ی سے شہر ت اور مقبو لیت حا صل کی، اڑی میں ہو نیو الی دہشتگردی کی مذمت نہیں کی۔  
تازہ ترین