• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ، 15ڈی ایس پیز کے تقرری کے احکامات جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ نے 15ڈی ایس پیز کے تقرری کے احکامات جاری کر دیئے،نوٹیفکیشن  کےمطابق سید حسن رضاڈی ایس پی (ایف ایس سی ٹو)کراچی، خواجہ معین الدین (ایس آئی یو)کراچی ،جہاں خاں نیازی ڈی ایس پی (ایڈمن انویسٹی گیشن ٹو ساوتھ)کراچی ،عبدالنعیم خاں  ڈی ایس پی (لااینڈ آرڈرسیل وزیراعلی ہاوس ) شمس حق دھامرہ (ڈی ایس پی ،سی ٹی ڈی )لاڑکانہ ڈی ایس پی قادر بخش خاصخیلی( ایس ڈی پی او)امری ڈسٹرکٹ جامشورو، ڈی ایس پی سید حبیب علی شاہ  (ایس ڈی پی او)رتوڈیرولاڑکانہ ،ظفر اقبال ڈی ایس پی پبلک کمیٹی سیل وزیراعلی ہاوس،محمد عارف رانا (ڈی ایس پی )آر آرایف نیولبیس کراچی ،حضوربویوسرکی( ڈی ایس پی ) سی ٹی ڈی کراچی ،شریں غنی ڈی ایس پی ویلفیئرکراچی رینج تعینات ہوگئے ،جبکہ  فرح امبرین (ڈی ایس پی) کمانڈ اینڈ کنٹرول سی پی او ،اظہر عبداللہ ڈی ایس پی انچارج سکیورٹی گورنر ہاوس ،غلام مصطفی  کچیلو(ڈی ایس پی) کرائم برانچ میر پور خاص اور راجہ عبدالقیوم (ڈی ایس پی)کرائم برانچ مقررہوگئے۔
تازہ ترین