• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولینڈ میں کم تنخواہوں کیخلاف ڈاکٹروں اور نرسوں کا مظاہرہ

وارسا( جنگ نیوز) پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ہزاروں ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کرکے اپنی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کم سے کم چھ ہزار ڈاکٹروں اور نرسوں نے دارالحکومت وارسا کی سڑکوں پر مارچ اور اپنی تنخواہوں میں اضافے کے حق میں نعرے لگائے۔
تازہ ترین