• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر پبلک سکول باسکٹ بال چیمپئن شپ ڈویژنل پبلک سکول و کالج نے جیت لی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈویژنل پبلک سکول و کالج نے انٹر پبلک سکول باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں ڈویژنل ماڈل کالج کو 47 کے مقابلے میں 66 پوائنٹس سے شکست دی۔پرنسپلز ڈویژنل پبلک سکول و کالج،ڈویژنل ماڈل کالج شاہد محمود،ظہیر احمد،ڈائریکٹر سپورٹس میاں زبیر انورودیگر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ انٹر پبلک سکولز مقابلوں کے سلسلے میں آج ٓکرکٹ چیمپئن شپ ساندل کالج میں ہوگی ۔افتتاح نامور کرکٹر سعید اجمل کریں گے۔
تازہ ترین