• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی)انسداد گداگری ٹیم نے5خواتین سمیت 12 پیشہ ور بھکاریوں کو دھر لیا جن سے مجموعی طو رپر بھیک ما نگی ایک ہزارتین سورو پے نقدی برآمدہو ئی ۔ پکڑے جانے والے بھکاریوں کو وارننگ کے بعد چھوڑ ددیا گیا ۔
تازہ ترین