• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار خورد بردکرنے والے ملزمان قانو ن کی گرفت میں آگئے

فیصل آباد(کرائم رپورٹر) تاجر کی کارخوردبر دکرنے والے ملزمان کیخلاف تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ تاجر ناصرحسین سے حماد اور فرحان نےاس کی کار استعمال کیلئےامانتاًلی اور واپسی کےتقاضے پر انکاری ہوگئے۔
تازہ ترین