• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہلڑ سیداں میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق خاتون کا مقدمہ درج

باغ (نا مہ نگار)ہلڑ سیداں میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو نے والی خاتون کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والی خاتون کے ورثاء کی مدعیت میں محکمہ برقیات اور موبائل کمپنی ہلڑ سیداں تاروں کی انتظامیہ کے خلاف زیر دفعہ 322مقدمہ تھانہ باغ میں درج کیا گیا ہے۔جس میں ورثا ء نے موقف اختیار کیا ہے  ہلاکت ان محکموں کی لاپر وائی کی وجہ سے ہوئی ہے ۔محکمہ برقیات نے مبینہ طور پر بجٹ کی کمی کی وجہ سے 4سال شاخ تراشی کا کام نہیں کیا جس کی وجہ سے متعد علاقوں میں تاریں خطرناک صورت اختیار کر چکی ہیں ۔
تازہ ترین