• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق لاڈمیئر کونسلر برمنگھم سٹی کو نسل عبدالرشید گزشتہ روز اپنے آبائی گا وں پہنچ گئے

ڈڈیال(نمائندہ جنگ) سابق لاڈمیئر کونسلر برمنگھم سٹی کو نسل وجے پی عبدالرشید چوہدری گزشتہ روز اپنے آبائی گا ون کنڈ ڈڈیال پہنچ گئے ہیں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں مسل لیگ ن کی بھاری عوامی منیڈیٹ حاصل کرنے پر میں ریاستی وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور حلقہ ایل اے ون ڈڈیال چوہدری مسعود خالد ایڈووکیٹ کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبار ک باد پیش کرتے ہو ں چوہدری عبدالرشید نے مسلم لیگ ن کی نئی حکومت سے امید ہے کہ وہ دانگلی سٹرک جس کی حالت زاردیکھ کر ہمارے بچے سوال کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں اس ڈویثر ن کا کوئی وارث ہے سب ڈویثرن کی تمام لنک سٹرکیںمہجنوداڑو کے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں مجھے امید ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ڈڈیال تاریک وطن پرخصوصی توجہ دے گئے سابق لاڈمئیر نے کہا کہ عبقریب حلقہ ایل ون سے بہت جلد ملاقات کرو گا ۔
تازہ ترین