اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل میں پہلی بار بنگلادیش کے امپائر بھی شامل ہو گئے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بابر اعظم سے ملاقات ہوئی۔
الیکشن کمیشن نے خیبر پختون خوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دے دیا۔
فضل الہٰی نے پولیس لائنز گیٹ پر ویڈیو ریکارڈ کر کے وائرل کر دی۔
پاکستانی معروف شخصیت عامر لیاقت کے ساتھ شادی کر کے شہرت حاصل کرنے والی دانیہ شاہ طویل عرصے کے بعد منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔
شارجہ کی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر اذان میں تبدیلی کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی سخت الفاظ میں تردید کی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔
امریکا کے شہربالٹی مور میں پُل گرنے کے باعث مردہ قرار دیئے گئے 6 لاپتہ افراد میں سے 2 کی لاشیں دریا سے نکال لی گئیں ہیں۔
بالی ووڈ کی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکرکے بعد اب سیاست میں انٹری دینے والی اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنا مقابلہ بالی ووڈ کنگ اداکار شاہ رخ خان سے کرلیا۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں فل کورٹ اجلاس آج 4 بجے ہو گا۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نے بچوں کی خاطر صلح کرلی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر وزیرِاعظم شہباز شریف سپریم کورٹ پہنچے جہاں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی۔