• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممکنہ رکاوٹوں سے بچنے کیلئے تحریک انصاف کے درجنوں کارکن لاہور منتقل

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) ممکنہ رکاوٹوں سے بچنے کیلئے تحریک انصاف کے درجنوں کارکن لاہور منتقل ہوگئے ہیں جن کے قیام و طعام کا بندوبست شیخوپورہ کے ایک صنعت کار کی فیکٹریوں میں کیا گیا ہے ، محلہ روشن پورہ میں رائیونڈ مارچ کی تیاری کے سلسلہ میں کونسلر حافظ مدثر مصطفی خان کی قیادت میں سینکڑوں کارکنوں نے مشعل بردار جلوس نکالا جو چوک بہار شاہ پہنچ کر ختم ہوا ،
تازہ ترین