• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ مارچ میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کے تمام انتظامات مکمل

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)  رائیونڈ مارچ میں شرکت کیلئے تحریک انصاف نے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں اور ضلع شیخوپورہ کی 101یونین کونسلوں اور ضلعی سیکرٹریٹ سے دن ایک بجے کارکنوں کے قافلے روانہ ہوں گے۔
تازہ ترین