• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر رقم بٹورنےکے ملزم کو آٹھ سال قید

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) سپیشل جج سینٹرل ملک نعیم ارشد نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر 31لاکھ روپے کا فراڈ کرنے کے الزام میں ملوث ملزم  امریز اختر کو آٹھ سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی، ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ سیل نے گزشتہ سال 29ستمبر کو ملزم کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔
تازہ ترین