• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکلالہ کینٹ کے 28مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے) چکلالہ کینٹ ایریاز کے مزید 28مقامات سے ڈینگی لاروا نکل آیا، انسداد ڈینگی کی ٹیموں نے جمعرات کو  طہماسب آباد ، رحیم آباد ، مریڑ حسن ، جھنڈا چیچی ، گلستان کالونی وغیرہ کی آبادیوں کے 175گھروں کی چیکنگ کی گئی تو 28مقامات سے لاروا برآمد ہوا جسے موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔
تازہ ترین