اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروںٍ کے افسران و جو انو ں نے تھا نہ سیکر ٹیر یٹ کے علا قوں بری امام اور گر دونو اح میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران3مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے بغیر کا غذات مو ٹر سائیکل ، شراب بھی قبضہ میں لی گئی ۔