• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلان کے مطابق برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں یکم اکتوبر کو انڈسٹریل گرڈ کے پشتون آباد فیڈرصبح گیارہ بجے سے دوپہر دو بجے تک جبکہ واسا،کچلاکIاورIIفیڈرز ایک بجے سے شام چار بجے تک بجلی بند ہوگی نیز2اکتوبر(بروز اتوار)کوئٹہ سٹی گرڈ کے اسٹیڈیم فیڈر ایک بجے سے شام چار بجے تک بجلی بند رہے گی اسی طرح3اکتوبر کو سریاب گرڈ کے جوائنٹ روڈ فیڈر صبح10 بجے سے ایک بجے دن تک انڈسٹریل گرڈ کے سیٹلائٹ ٹائون ایکسپریس اور سٹی گرڈ کے عالم خان فیڈرز11بجے سے دوپہر2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی زحمت کیلئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے ۔
تازہ ترین