• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر) ویمن ایپٹی ٹیوڈ کی جنرل سیکرٹری حریم اکرم شاہ نے اپنا استعفیٰ صدر کو پیش کر دیا ہے انہوں نے ادارے سے استعفیٰ ذاتی مصروفیات اور ماہ نور ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن منتخب ہونے کی وجہ سے دیا ہے انہوں نے کہا کہ آئندہ ان کا ویمن ایپٹی ٹیوڈ سے کوئی تعلق نہیں رہے گاان کے ساتھ ویمن ایپٹی ٹیوڈ کی ایڈوائزر نہ ااکرم نے بھی استعفیٰ صدر کو پیش کر دیا ہے۔
تازہ ترین