• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کےمجر م کوسزائے موت،5لاکھ جرمانے کاحکم

لاہور(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج نادیہ شاہ نے بادامی باغ میں ہونے والے قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم وسیم کو سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے ۔معمولی تنازعہ پر ملزم نے چھریاں مار کر سجاد حسین  کو ہلاک کر دیا تھا ۔ 
تازہ ترین