• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر وے پولیس کے زیر اہتمام روڈ سیفٹی سیمینار

لا ہور (کرائم رپورٹر سے)نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شیخو پورہ میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا۔ ایس ایس پی مسرور عالم کلاچی نے کہا کہ کہ دوران سفر سیٹ بیلٹ کے استعمال سے 60سے 70فیصد لوگ ٹریفک حادثات میں محفوظ رہتے ہیں۔
تازہ ترین