• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خسرہ ،خناق کیس،ہلاکتوں کے ذمہ داروں کے تعین کی درخواست پر سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب

لاہور(خبرنگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے خسرہ اور خناق کی وباءسے ہونے والی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے درخواست پر سیکرٹری صحت پنجاب سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ۔ درخواست گزار وکیل اظہر صدیق نے عدالت کو بتایا کہ خسرہ اور خناق سے ہونے والی ہلاکتوں کے ذمہ داروں کا تعین کئے بغیر محکمہ صحت کے معاملات کو درست نہیں کیا جا سکتا۔ وکیل کے مطابق محکمہ صحت کے اعلی افسران کی غفلت کی بنا پر درجنوں معصوم بچوں کی زندگی کو خطرہ ہے ۔
تازہ ترین