• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)  جامعہ کراچی نے داخلہ پالیسی کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت ٹیسٹ کے تحت ہونے والے شعبوں میں داخلوں میں ایک اور شعبہ ریاضیات کا اضافہ کردیا گیا تحت ٹیسٹ والے شعبوں کی تعداد اب 21ہوگئی ہے، جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر قیصر کی زیر صدارت ہونے والے اکیڈمک کونسل کےاجلاس میں ویژول اسٹیڈیز کے داخلوں میں نمبروں مین رد بدل کی بھی منظوری دی گئی۔ 
تازہ ترین