• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اردو یونیورسٹی،ایل ایل ایم زبانی امتحانات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایل ایل ایم (سال آخر)2015کے طلبہ و طالبات کازبانی امتحان (Viva Voce) 17اکتوبر سے20اکتوبر 2016 تک جامعہ اردو کے عبدالحق کیمپس میں منعقد ہو گا۔طلبہ و طالبات اپنے نظام الاوقات دفتر شعبہ قانون سے حاصل کرسکتے ہیں۔
تازہ ترین