• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامشورو: واٹر سپلائی کی بجلی بحال کرنے کا مطالبہ

جام شورو(نامہ نگار) جام شورو میں حیسکو کے عملہ نے شہر کے مختلف علاقوں کی بجلی کاٹنے کے بعد ایک لاکھ سے زائد گنجان آبادی کو پانی فراہم کرنے والی واٹر سپلائی کی بھی بجلی کاٹ دی ہے جس کے باعث شہروں کو پینے کے پانی کی فراہمی بند ہونے سے انہیں شدید مشکلات و اذیت کا سامنا ہے۔ شہروں نے مطالبہ کیا ہےکہ واٹر سپلائی سمیت شہر کی بجلی بحال کی جائے۔
تازہ ترین