• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھوٹکی، اینٹی کرپشن پولیس کی کارروائی ،روپوش ملزم گرفتار

گھوٹکی( نامہ نگار) اینٹی کرپشن گھوٹکی پولیس کی ٹیم نے سرکل آفیسر صوفی عبدالحفیظ چاچڑ کی قیادت میں دادلغاری میں کارروائی کرتے ہوئے روپوش ملزم محمد شریف منگنہار کو حراست میں لے لیااس سلسلے میں اینٹی کرپشن کے سرکل آفیسر صوفی عبدالحفیظ چاچڑ  نے جنگ کو بتایا کہ ملزم کو گرفتار کرکے لاک اپ کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین