• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہنگورجہ (نامہ نگار ) سندھ گریجویٹس ہنگورجہ لکیاری ویلفیئرٹرسٹ اور واڈپ کی تعاون سے ایک روزہ اسکن اور شوگر کی بیماریوں کے علاج کے حوالے سے مفت کیمپ 6نومبر کو ہنگورجہ میں لگایا جائیگا ۔ افتتاح ایم این اے پیر سید کاظم علی شاھ لکیاری کرینگے۔
تازہ ترین