• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اردو،ایم اے کےامتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایم اے سال اول/  ایم اے سال دوم(پرائیویٹ)کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میںتوسیع کردی گئی ہے لیٹ فیس کے ساتھ20اکتوبر کو الائیڈ بنک گلشن اقبال برانچ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
تازہ ترین