• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری(نامہ نگار)محکمہ صحت کی جانب سے ڈگری سب ڈویژن میں بھی عطائی ڈاکٹروں کے خلاف مہم شروع کر دی گئی ہے ۔اس سلسلے میں محکمہ صحت کے فوکل پرسن ڈاکٹر حسین بخش مری کے مطابق اب تک سو سے زائد عطائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کئے جا چکے ہیں۔
تازہ ترین