• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی ڈس ایبلڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جمعرات سے دبئی میں شروع ہوگا، ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم دبئی  پہنچ گئی ۔ ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔قومی ٹیم اپنا پہلا میچ جمعرات کو دوپہر 2بجے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
تازہ ترین