• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں بدھ کو 500 ملین روپے کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد 51298رہی اور کموڈٹی انڈیکس 2930 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سود ے کرنسیز بذریعہ کوٹس کے ہوئے جن کی مالیت 1.883بلین تھی جبکہ سونے، خام تیل، چاندی، کاٹن اور لال مرچ کے سودوں کی مالیت بالترتیب 1.734بلین، 1.254بلین، 115.89 ملین، 11.10 ملین اور 7.64ملین روپے رہی۔
تازہ ترین