• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیٹھارجہ (نامہ نگار) سیٹھارجہ میں محرم الحرام کے دوران ماتمی جلوسوں کی گزرگاہوں پر ٹوٹے ہوئے راستوں کی مرمت کیلئے بغیر کسی منصوبہ بندی اور ٹینڈروں کے لاکھوں روپے کی کثیر رقوم ہر سال خرچ کی جاتی ہے جو صرف چند دنوں کے بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس سلسلے میں سیٹھارجہ کے شہریوںنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے محکمہ اینٹی کرپشن اور نیب سے لاکھوں روپے کے ٹینڈروں اور ناقص کام کی تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تازہ ترین