• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جیکب آباد (نامہ نگار)  تحر یک انصاف کے رہنما راز خان پٹھان نے گزشتہ روز ڈیف اینڈ ڈم اسکو ل کا دورہ کرکے خصوصی بچوں سے ملاقات کی اور انکی صلاحیتوں کو دیکھ کر شدید متاثر ہوئے۔ اس موقع پر راز خان پٹھان نے 60بچوں میں تحائف تقسیم کئے اور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی بچے ہمارا سرمایہ ہیں انکی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے تاکہ انکی صلاحیتوں سے استفادہ کیا جا سکے۔ 
تازہ ترین