• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مورو:مختار کار آفس پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ،سپروائزر گرفتار

مورو(نامہ نگار) اینٹی کرپشن سرکل نوشہرو فیروز نے مختار کار آفس مورو میں چھاپا مار کر کرپشن میں ملوث سپروائزر گرفتار کرلیا۔ اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے کافی عرصہ پہلے کے کرپشن کیس میں نامزد سپر وائزر کو گرفتار کیا ہے۔
تازہ ترین