• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹنڈوالہ یار ( نامہ نگار) پا ک سر زمین پارٹی کےآرگنائزنگ کمیٹی کے رہنماؤں نے مشترکہ بیان میں  کہاہے کہ سندھ کے گورنرکو فوری طور پر ہٹا یا جائے، جب پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے سچ بولا تو عشرت العباد کو برا لگ گیا۔ ہم وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ گورنر سندھ کو فوری طور پر عہدے سے سبکدوش کریں۔
تازہ ترین