• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹنڈوالہ یار (نامہ نگار)  چمبڑ ناکہ پر ضلع بھر میں مرچی فروخت کرنے والے تاجروں نے نئی بمرچ ٹریڈ یونین کی باڈی تشکیل دے دی۔ مرچ فروخت کرنے والوں کاایک اجلاس ہوا جس میں تمام افراد نے شرکت کی اور متفقہ طور پرصدرمحمد اسلم قائم خانی،نائب صدرشاہد قائم خانی،جنرل سیکریٹری مجیب جیلانی اور خزانچی عبدالتواب پٹھان کو نامزد کیا گیا جبکہ ہیڈ آفس چمبڑ ناکہ پر قائم کیا گیا ہے۔
تازہ ترین