• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کیساتھ فلمسازی سے پاکستانی فلم انڈسٹری کو فائدہ ہو گا،فلمی حلقے

لاہور(ایجنسیاں)ہدایت کار سید نور اور شہزاد رفیق فلمیں بنانے کیلئے چین روانہ ہو گئے، فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ چین ہمارا بہترین دوست ہے مگر ایران بھی ہمارا مسلم برادر ملک ہے اور ایرانی فلمیں عالمی فلم فیسٹیول میں نمایاں مقام حاصل کر رہی ہیں اس لئے ہمیں چین کے ہمراہ ایران کے ساتھ ملکر بھی فلمسازی کرنے کی ضرورت ہے، اس سے ہماری فلم انڈسٹری کو عالمی مارکیٹ کے حوالے سے بھر پور فائدہ ہو گا،آج کل ایران اور چین دونوں کی فلمیں عالمی شہرت اور بزنس حاصل کر رہی ہیں۔
تازہ ترین