• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویل چیئرکرکٹ: پاکستان اور بھارت آج مد مقابل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان ویل چیئر کرکٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم بھارت کی قومی ویل چیئر کی کرکٹ ٹیم کے ساتھ دو میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جمعے کو کنارہ کرکٹ اکیڈمی کو الالمپور میں کھیلے گی جبکہ دوسرا میچ ہفتے کو ہوگا ۔
تازہ ترین