| |
Home Page
اتوار 3؍ جمادی الاوّل 1439ھ 21 ؍ جنوری2018ء
October 21, 2016 | 12:00 am
آئی سی سی کا بیس بال کی طرز پر ٹیسٹ کرکٹ میں کانفرنس اسٹرکچر پر غور

Todays Print

کیپ ٹائون( جنگ نیوز) ٹیسٹ کرکٹ کی مقبولیت میں اضافے کیلیے مجوزہ دو درجاتی نظام کو منظوری نہ مل سکی اس کی جگہ آئی سی سی کی میٹنگ میں بیس بال کی طرز پر نئےکانفرنس اسٹرکچر کے نفاذ پر غور کیا گیا۔ اس نظام کے تحت 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا، تمام ٹیمیں دو سال کے عرصے میں ایک دوسرے کے خلاف کم از کم ایک سیریز ضرور کھیلیں گی۔ ان ٹیموں میں افغانستان اور آئر لینڈ کو بھی شامل کیا جائے گا۔