• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسپورٹس ڈیسک) یوئیفا چیمپئنز فٹبال لیگ میںلیونل میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت بارسلونا نے مانچسٹرسٹی کو  4-0سے ٹھکانے لگا دیا۔ بائرن میونخ، آرسنل، ایٹلیٹکومیڈرڈ اور بین فیکا کی ٹیمیں بھی اپنے اپنے میچز جیتنے میں کامیاب رہیں۔
تازہ ترین