• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصباح کے بجائے یونس نے میڈیا کانفرنس سے خطاب کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے جمعرات کو شیخ زائد اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لئے پریس کانفرنس نہیں کی۔مصباح الحق کی جگہ یونس خان نے صحافیوں سے بات چیت کی۔ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر نے روایتی پریس کانفرنس کی۔
تازہ ترین