• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالرشید ترابی آج برمنگھم میں چیرٹی تقریب سے خطاب کریں گے

برمنگھم (پ ر) آج شام 7بجے کرون بنک کوٹنگ ڈیگتھ ہال برمنگھم میں امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر اور ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی مرسی یونیورسل کے چیرٹی پروگرام میں خصوصی خطاب کریں گے، مقبوضہ کشمیر کے نذیر قریشی بھی مقبوضہ کشمیر میں تازہ ترین صورت حال سے لوگوں کو آگاہ کریں گے۔
تازہ ترین