• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیوٹی سے غیر حاضرمیڈیکل آفیسر کی جواب طلبی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ ٹیم نے بنیادی مرکز صحت گاؤں رتی ٹبی کا اچانک معائنہ کیا تو میڈیکل آفیسر عبدالقدیر ڈیوٹی سے غیر حاضر پایا گیا جس پر ای ڈی او ہیلتھ نے اس کی جواب طلبی کرلی ہے ، ڈاکٹر عبدالقدیر نے اس الزام کی تصدیق نہ کی ہے ۔
تازہ ترین