• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈبہ اسٹیشن کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدددکانیں سیل

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)   ڈبہ اسٹیشن کے خلاف کریک ڈاؤن  ، اسسٹنٹ کمشنر شبیر حسین   نے متعدد دکانیں سیل کر کے      بیشتر کو وارننگ جاری کر دی گئی۔ اس حوالے سے کئی بار دی جانے والے وارننگ کے باوجود د کانداروں نے مختلف علاقوں میں ڈبہ اسٹیشن بنا رکھے ہیں جن کی وجہ سے گرد و نواح میں لوگوں کو سنگین خطرہ لاحق ہوتا ہے ۔ ڈی سی او ارقم طارق نے نوٹس لیتے ہوئے سخت قانونی کاروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں  
تازہ ترین