• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے لاہور جانیوالی نان سٹاپ نائٹ کوچ خوفناک حادثہ سے بچ گئی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )فیصل آباد سیکشن پر ریلوے پھاٹک رسولنگر پر کراچی سے لاہور جانیوالی نان سٹاپ نائٹ کوچ ٹرین خوفناک حادثہ سے معجزانہ طور پر بچ گئی، بتایا گیا ہے کہ اس پھاٹک پر جمعرات کی دوپہر کو ایک نوجوان کی موٹر سائیکل ریلوے ٹریک کراس کرتے ہوئے پھنس گئی اس دوران نان سٹاپ ٹرین اچانک سر پر آگئی تو نوجوان نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی اور ٹرین کے ڈرائیور کو ایمرجنسی بریک لگانا پڑی جبکہ ٹرین کی زد میں آکر موٹر سائیکل چکنا چور ہوگئی۔
تازہ ترین