• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی پور، احاطہ عدالت سے مسلح شخص گرفتار

ہیڈپنجند(نامہ نگار)احاطہ عدالت سے مسلح شخص گرفتار تفصیل کے مطابق علی پور کی عدالت سے پولیس اہلکاروں نے ایک مسلح شخص عبدالمالک سکنہ سلطان پور کو گرفتار کر لیا ہے ملزم نے سٹی پولیس کو بیان دیا کہ میرے مخالفین زیادہ ہیں اس لیے اسلحہ ساتھ رکھتا ہوں لیکن ملزم برآمد پسٹل کا لائسنس پیش نہ کر سکا ۔
تازہ ترین